14

Synapsis

تحریر ۔۔۔نظام اللہ
Synapsis
الیکٹرون مائیکرو سکوپ کے ایجاد سے پہلے سائنسدانوں کا خیال تھا کے nervous system کی درمیان کوئی جوڑ نہیں اور یہ کے یہ تسلسل کی ساتھ ایک نیٹورک کی صورت میں موجود ہے ۔ اس بات کو غلط ثابت کرنے کےلئے کئی سائنسدانوں نے تجربات کئی ان میں Santiago c cajal اور camello golgi کے نام مشہور ہیں تاہم یہ لوگ اپنی تجربات میں ناکام ہوئے۔لیکن 1935 میں electron microscope کے دریافت ساتھ ہی ان جوڑوں کو پہلی بار دیکھا گیا اور ان جوڑوں کو synapsis کا نام دیا گیا۔تاہم کچھ عرصہ قبل 1897 میں charlis sherrington نے پہلے دفعہ synapsis کا لفظ استعمال کیا تھا ۔

Synapsis کیا ہے؟

Synapsis
دو نیوران کی درمیان جوڑ کو کہا جاتا یے یا پھر نیوران اور عضلات کی درمیان جوڑ کو کہا جاتا یے۔

ان دو نیوران کی درمیان جو space ہوتا ہے اسے synaptic cleftکیا جاتا ہے ۔

سائنپس کے اقسام
Synapsis کی دو اقسام ہیں
1 )electrical synapsis
اس قسم کے synapsis کو پہلے دفعہ Edward j furshfan اور David d-porter نے cray fish میں دریافت کیا تھا۔
اس قسم کے سائنپس میں دو خلیوں کی درمیان معلومات کے ترسیل براہ راست ion coupling کے ذریعے ہوتا ہیں ۔ان میں pre synaptic cells اور post synaptic cellsایک دوسرے کو بہت نزدیک ہوتے ہے اور ان کے ممبرین ایک پروٹین structure جسی gap junction کہاجاتا ہے کی زریعے جوڑے ہوتے ہے ۔جس کے ذریعے electrical current بارہ راست ایک خلیہ سے دوسرے خلیہ کو منتقل ہوجاتا ہے ۔اگرچہ ان کے transmition کے سپیڈ تیز ہوتے ہے تاہم electrical synapsis جانوروں میں بہت کم پایاجاتا ہے کیونکہ یہ زیادہ flexible نہیں ہوتے ہے ۔

2)Chemical synapsis
پہلے دفعہ 1921 میں otto lovi نے chemical synapsis کو دریافت کیا ۔
اس قسم کے سائنپسز میں دو نیوران کے درمیان رابطہ کمیکل میسنجر جسے neurotransmitters کہا جاتا ہے کے ذریعے ہوتا ہیں
جب ایکشن پوٹنشل Pre synaptic neuron کو پہنچ جاتا ہے تو وہاں پر موجود ca+ ion channels کھول دے جاتے ہے اور زیادہ مقدار میں ca+ions اندر داخل ہوتے ہے جس کے وجہ سے viscles میں موجود نیوروٹرانسمیٹرز کا اخراج exocytosis کے ذریعے synaptic cleft کو ہوتا ہے ۔
یہ نیوروٹرانسمیٹرز post synaptic neuron میں موجود receptors سے کے ساتھ bind ہوجاتی ہیں ۔جہاں یہ یا تو excitation یا inhibition کی سبب بنتی ہیں ۔۔

اس مضمون پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں