56

Red headed signal fly

اس مکھی کا عام نام Buzzard signal fly یا Red headed signal fly ہے. اور سائنسی نام Bromophila caffra ہے اور تعلق کیڑوں کے Platystomatidae خاندان سے ہے.

یہ گوبر، سڑے ہوئے پھل یا گرے ہوئے پتے اور کوڑے میں پائے جاتے ہیں.
یہ نوع صرف افریقہ اور South Africa میں پائی جاتی ہے.
یہ تصاویر میرے دوست Watcha McCaulher نے بنائی ہیں.

اس مضمون پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں