40

Leaf rolling or Giraffe weevil

اللہ کی بنائی ہوئی مخلوق کو آپ جتنے بھی قریب سے دیکھیں گے تو خود ہی منہ سے نکل جائیگا بےشک اللہ بہت بڑا ہے ۔
یہ کیڑے کمال کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ پتے کے اوپر انڈہ دے کر اسے کمال فن کے ساتھ لپیٹ لیتے ہیں ۔ ان کو دیکھتے ہوئے بہت اچھا لگتا ہے ۔ان کا عام نام , سائنسی نام اور خاندان کا نام تصویر پر بھی لکھا ہے اور نیچھے بھی ۔

Leaf rolling or Giraffe weevil. عام نام
Pseudallapoderus sissu. سائینسی نام
Attelabidae. خاندان

اس مضمون پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں