123

رنگ برنگی ، رنگ 4

ترجمہ : منصب علی ورسک

عنابی رنگ ، بادامی قرمزی رنگ ، کشمشی رنگ   Maroon

کشمش کے رنگ سے ملتا جلتا ، سرخی مائل سیاہ (رنگ) ، جس کی سپاہی میں سرخی جھلکے ،  سیاہی مائل گہرا سرخ رنگ ، اصل سرخ رنگ میں گلے ہوئے لوہے کا پانی ملا کر بنایا جاتا ہے اور ایک ہم رنگ پھل کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔

1- ایک کبوتر جس کا رنگ سیاہی مائل سرخ رنگ

2- ایک لعل جسکا رنگ سیاہی مائل سرخ ہوتا ہے۔

3- عناب سے منسوب عناب کی مانند سرخ رنگ۔

انگریزی زبان میں یہ نام پہلے دفعہ 1789 میں استعمال ہوا ۔فرانسیسی زبان میں شاہ بلود کے لیے مروج ہیں یہ رنگ سکول کی یونیفارم اور دوڑ والاے کھیلوں کی پوشاک میں استعمال ہوتے ہیں مرون رنگ کا ہیکس کوڈ  800000# ہے

آکسفورڈ انگلش لغت نے اسے “بھوری رنگت والا رنگ ظاہر کیا ہیں ۔
ثقافت کی نطر میں (کاروبار)

جاپان میں ایک نجی ریلوے کمپنی کا دستخطی رنگ ہے جو 1923 سے مسلسل استمال میں ہے جو خواتیں کی ووٹوں سے منتخب ہوا ۔

حکومتی استمال : نومبر 2003 میں یہ اسٹریلیا کی ریاست کوئزلینڈ کا باضابطہ رنگ ٹھرا۔ جبکہ ایس ۔ار۔جی نے اسکا حالت 115 جی ، 24 بی اور 44 رکھا ۔اس سے تیار شدہ لباس کوئزلیڈ والے ثقافت کے موقع پر پہنتے ہیں

فوجی استعمال: تاریخی طور پر مرون پرتگالی فوج کی کاڈورس (رائفل) رجمنٹ کا امتیازی رنگ ہے اور اکثر ہوائی جہاز کے پائلٹ سرو پر ہیلمٹ اسی رنگ کے پہنتے تھے یہ 1942 کی بات ہیں ۔

مزاہب میں استعمال: فلپائن میں کیتھولک عقیدت مند 9 جنوری کو جلوس میں شامل ہونے کے موقع پر پہنتے ہیں  اسکول ، کالجز اور دیگر تعلیمی ادارے یونیفارم کے طور پر اپناتے ہیں جس میں ۔ Texas A&M University 2 Texas State University 3 University of Minnesota 4 Central Michigan University. 5  Shimer College,representing Mount Carroll Seminary. 6 University of Chicago.

7  Port Rex Technical High School

شامل ہیں

کھیلوں میں بھی مارون رنگ کی ہیت اہمت ہیں اسی وجہ سے پہت سے لوگ مارون نام سے مشہور ہوئے۔ مئی 1894 میں شگاگوں کی طلباء (کھیلنے والے) اور اساتذہ کے درمیان میٹنگ ہوئی جس میں 5 ووٹ کشمشی رنگ کے حق میں زیادہ آئے ،

1930 میں یونیورسٹی آف فلپائن اور ایتھلیٹک کے درمیان مقابلے میں بھی یہ کلر استعمال ہوا۔
مارونس میسسیپی اسٹیٹ کالج کی نمائندگی کرنے والی ایتھلیٹک ٹیموں کا آفیشل عرفی نام تھا ، جو اب مسیسیپی اسٹیٹ یونیورسٹی ہے جو 1932 ء سے لے کر 1961 ء تک بلڈوگس میں باضابطہ طور پر تبدیل کردیا گیا تھا۔ بلڈگس غیر سرکاری عرفیت کے طور پر 1905 تک استعمال کیا جاتا تھا-

میونز کوئنز لینڈ رگبی لیگ کی ٹیم کا ایک عام عرفیت بھی ہے جب وہ آسٹریلیا میں اسٹیٹ آف آرجن سیریز کے نام سے جانا جاتا تین کھیلوں کے سالانہ مقابلے میں بلیوز (نیو ساؤتھ ویلش مین) کے خلاف کھیلتا تھا،

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم محدود اوورز کی کرکٹ میں مرون لباس پہنتی ہے جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں ، وہ مرون کرکٹ کیپ پہنتے ہیں۔

قطر کے جھنڈے کا رنگ مارون اور سفید ہیں ۔
فینکس کا جھنڈا میرون اور سفید ہے ، Phoenix

مرون رنگ اکثر شدید اعتماد ، تخلیقی خیالات ، جوش و خروش ، طاقت کی نمائندگی کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ رنگ اکثر موسم خزاں اور کٹائی کے دنوں میں دیکھائی دیتے ہیں

مارون امریکہ کے 30 سے ​​زیادہ تعلیمی اداروں کا اسکول کا رنگ ہے ۔ مارون ہولیسٹر کمپنی کے لوگو کا بنیادی رنگ بھی ہے ۔ اکثر ہوٹلوں کے میز پوش پر یہ رنگ کیا جاتا ہے کیونکہ یہ بھوک کو متحرک کرتا ہیں یہ ویلنٹائن ڈے اور مسیحی کی خون کا کلر بھی ہیں 15 ویں  صدی کے وسط میں ، مرون ایک ایسا لفظ تھا جس میں ایسے افراد کا بیان کیا گیا تھا جو بے راہ روی اور جنگلی تھے

گھر کے اندر میرون کا استعمال موڈ میں تبدیلی اور کھانے کی خواہش کا سبب بن سکتا ہے

اس مضمون پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں