42

dung beetle

اس دل کا کہا مانو ایک کام کر دو
ایک بے نام سی محبت میرے نام کرو
میری ذات پر فقط اتنا احسان کر دو
گھر سے نہا کر نکلو، لوگوں کو حیران کر دو

اسکا گندہ جسم دیکھ کر مجھ سے رہا نہ گیا. کہاں کہاں گندہ گھومتا پھرتا. اسکو پکڑ کر اچھی طرح صاف کیا. پہلی تصویر مجھ سے ملنے سے پہلے کی ہے اور دوسری مجھ سے ملنے کے بعد.

لو ہم نے تجھے صاف کیا کیا یاد رکھو گے.

Cleaned a dung beetle. First picture is before meeting me and second is after meeting me.

اس مضمون پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں