50

پارکر سولر پروب سورج کے قریب تر۔ ترجمہ و تحریر۔۔۔۔اویس احمد

پارکر سولر پروب سورج کے قریب تر۔
ترجمہ و تحریر۔۔۔۔اویس احمد

12 آگسٹ 2018 میں ناسا نے پارکر سولر پروب کو سورج کی طرف روانہ کیا تھا۔ناسا کی جانب سے ڈیڑھ ارب امریکی ڈالر کی لاگت سے بننے والا جہاز آج سورج کے بہت قریب پہنچنے میں کامیاب ہو چکا ہے۔اس وقت یہ پروب سطح سورج سے ڈیڑھ کروڑ میل دور ہے اور 213200 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سورج کی طرف رواں دواں ہے۔ انسان کے ہاتھوں سے بننے والا یہ جہاز اب تک تیز ترین خلائی جہاز ہے اور یہ عطارد سے بھی زیادہ سورج کے قریب پہنچ گیا ہے۔ صرف ایک دن قبل اس نے خلائی جہاز کی موجودہ فاصلے سے سورج کی سطح اور بیرونی ترین خطے کی واضح تصویر بھیجی ہے.

اس مضمون پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں