63

سب سے بڑا کون ہے

تحقیق و تحریر
جنید احمد سومرو
سب سے بڑا کون…؟
زمین،سورج،کہکشائیں..؟
کیا آپ جانتے ہیں جس زمین پر ہم رہتے ہیں وہ عام آدمی کے حجم کے مقابلے میں 30 ارب کھرب گنا بڑی ہے جب کہ ہمارا سورج ہماری زمین سے (دس/10) لاکھ گنا بڑا ہے، وہ سورج جو ہمارے پورے سولر سسٹم کی کڑی ہے جس میں ہماری زمین سے بڑے سیارے بھی شامل ہیں
اور آپنے وہ کہاوت تو سنی ہوگی سیر کے اوپر بھی سوا سیر ہوتا ہے تو کچھ اس طرح ہی ہمارے سورج کے ساتھ بھی ہے رات کے وقت اکثر اوقات میں آپ اپنی آنکھوں سے کھربوں ستاروں کو آسمان میں ڈگمگاتیں ہوئے دیکھتے ہونگےآپکو معلوم ہے ان ستاروں میں سے (ETACARINAE) نامی ستارہ جو ہمارے سورج سے تقریبان (50) لاکھ گنا بڑا ہے.
اور اس کے بعد (BETEL GEUSE) نامی ستارے کا نمبر آتا ہے جو کہ ہمارے سورج سے (30) کروڑ گنا بڑا ہے اور کیا ہی کہنا ہے (Vy Cansimjoris) نامی ستارے کا جو ہمارے سورج سے (ایک ارب) گنا بڑا ہے..
آپکو معلوم ہے جس کہکشاں میں ہم رہتے ہیں اسکا نام ملکی وے (Milky way) ہے اور صرف ہماری اس کہکشاں میں تقریبان (300 سو ارب) سے زائد سورج موجود ہے اور یہ کہکشاں اتنی بڑی ہے اگر ہم کسی چیز میں بیٹھ کر سفر کریں جو (ایک سیکنڈ/ One second) میں (3 لاکھ) فاصلہ میں طے کرے،
مطلب کہ (ایک سیکنڈ/One second) میں زمین کے (چھ یا سات/Six or Seven) چکر لگانے والا ہو تو اسکو بھی ہماری کہکشاں کو پار کرتے کرتے ایک لاکھ سال لگ جائے گے تو آپ سوچ رہے ہونگے ہماری کہکشاں کتنی بڑی ہے لیکن نہیں ابھی تو شروعات ہے تو اب بات کرتے ہیں ہماری پڑوسی کہکشاں کی جس کا نام (Andromeda) ہے وہ ہماری کہکشاں سے دوگنی ہے یعنی کہ دو لاکھ نوری سال وصی و عریض فاصلے پر ہے…..لیکن آپکو پتا ہے یہ بھی چھوٹی ہے جبکہ (Galaxy M81) نامی کہکشاں ہماری کہکشاں سے تقریبان (60 گنا) بڑی ہے اور اس سے بھی زیادہ حیران کن یہ کہ
ہماری کہکشاں سے (600 گنا) بڑی کہکشاں جس کا نام (Galaxy IC 1011) ہے..
کہکشائیں کس چڑیاں کا نام..؟
آپکو معلوم ہے ستارے مل کر کہکشائیں بناتیں ہیں اسی طرح کہکشائیں مل کر کلسٹر بنتے ہیں اور کلسٹر مل کر سپر کلسٹر بنتے ہیں جس سپر کلسٹر میں ہماری کہکشاں واقع ہے اسکا نام (ورگو/Vergo) کلسٹر کہلاتا ہے اور صرف اس ایک کلسٹر میں تقریبان 40 سے 45 ہزار کہکشائیں ہیں جس سپر لکسٹر میں ہم رہتے ہیں اسے (لوکل/Local) سپر کلسٹر کہ نام سے جانا جاتا ہے اس سپر کلسٹر میں تقریبان 100 کے قریب کہکشائیں ہیں اور اس طرح کہ سپر کلسٹر کم و بیش
1کروڑ سپر کلسٹر ہماری اس کائنات میں موجود ہیں جو ایک عظیم جال میں معمولی نتقوں کی مانند نظر آتے ہیں..
میں نہیں سمجھتا کہ جتنی طرتیب سے یہ نظام بنا ہوا ہے اور جتنی طرتیب سے نظام چل رہا ہے تو وہ سب خوبخود ہوا ہوگا اور نہ کوئی چلانے والا موجود ہو..؟
سمھجنے والوں کہ لئے پوری کائنات کا کونہ کونہ کسی نہ کسی کہ بنانے کی گواہی دیتا ہے.
یہی وہ کبریائی ہے جس کو اللہ قرآن میں فرماتا ہے..
(اور انھون نے قدر ہی نہ کی جیسی اسکی قدر کرنے کا حق ہے..)
ایک اور جگہ اللہ پاک فرماتا ہے..
#Surat-un-Nissa #Ayat 126
وَلِلّٰہِ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا الۡاَرۡضِ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ مُّحِیۡطًا.
آسمان اور زمین میں خو کچھ ہے اللہ کا ہے اور اللہ ہر چیز گھیرنے والا ہے.
And ALLAH belongs what ever is in the heavns and what ever is on the earth. And ever is ALLAH of all things, encompassing.
❤سب سے بڑا اللہ

اس مضمون پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں