32

خُون کا کلر سُرخ کیوں ہوتا ہے ؟

خُون کا کلر سُرخ کیوں ہوتا ہے ؟

حسن جیلانی

خُون کا رنگ اس لیے سُرخ ہوتا ہے کیونکہ خُون کے اندر “Red blood cells ” پائے جاتے ہیں لیکن اگر آپ کو یہ معلوم کرنا ہے کہ یہ خُلیے سُرخ کیوں ہوتے ہیں تو آپ اس کے لیے آپ کو مالیکیولر لیول پہ جانا پڑے گا ۔ ایک سُرخ خُلیہ ایک قسم کے پروٹین پہ مُشتمل ہوتی ہے جس کو “ہیموگلوبین” کہا جاتا ہیں ۔ ہیموگلوبین ایک مادے سے بنے ہوتے ہیں جس کو “hemes ” کہا جاتا ہیں ( جو خُون کو سُرخ رنگ دینے کی ذمہ دار ہوتی ہے ) ۔ ہیمیس خُون میں موجود آئرن مالیکیول کو جوڑ دیتی ہیں اور یہی آئرن مالیکیول آکسیجن کو جوڑ دیتی ہیں ۔ آکسیجن اور آئرن کے اسی تعامُل کی وجہ سے خُون کا رنگ سُرخ نظر آتا ہے ( آکسیجن اور آئرن کے کمیکل بانڈر لائٹ کو ریفلیکٹ کرتے ہیں ) جتنی زیادہ مقدار میں آئرن کا آکسیجن کے ساتھ تعامُل ہوگا اتنا ہی خُون سُرخ نظر آئے گا لیکن جتنا زیادہ آئرن ڈی اکسیڈائزڈ ہوگا اتنا ہی خُون گہرے سُرح رنگ کی یا
کالی رنگت کی طرف مائل ہوگا ۔

اس مضمون پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں